٭ اللہ کو پانے کے تین طریقے ہیں
۔
-1 ارادہ، -2 علم،-3 محبت
ان میں سے محفوظ ترین راستہ محبت کا ہے۔ اللہ سے پیار پال لیں۔ وہ آپ کو مل جائے گا۔
٭ عبادت سے پارسائی ملتی ہے جب کہ نیکی سے ’’رب تعالی‘‘ ملتا ہے۔
٭ اگر روحانی بیماریوں کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو انسان جسمانی طور پر بھی بیمار ہوجاتا ہے۔
سرفراز احمد شاہ صاحب
’کہے فقیر

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں